Topics

مادی جسم

آدمی صرف مادی جسم نہیں ہے۔ بلکہ ایک شعور ہے جو ایک طر ف  گھٹتا رہتا ہے اور دوسری طرف بڑھتا ہے ہے جیسے شعور گھٹتا ہے آدمی ماضی  میں جاتا  رہتا ہے اور  جیسے جیسے  شعور بڑھتا ہے آدمی مستقبل میں قدم رکھتارہتا ہے۔

Topics


Bare Bachon Ke Liye

خواجہ شمس الدین عظیمی


روحانیت تفکر، فہم اور ارتکاز کے فارمولوں کی دستاویز ہے۔اس دستاویز کا مطالعہ کرنے کے لیئے بہترین ذریعہ مراقبہ ہے۔