Topics

مقدس آیات میں تفکر

قرآن سائنسی فارمولوں کی ایک کتاب ہے۔مقدس آیات میں تفکر کیا جائے تو ہم خلائی تسخیر میں ایک ایسا مقام حاصل کرنے میں کامیاب ہو جائیں گے جہاں سائنسدان کھربوں ڈالر خرچ کر کے بھی نہیں پہنچ سکے ہیں۔

Topics


Bare Bachon Ke Liye

خواجہ شمس الدین عظیمی


روحانیت تفکر، فہم اور ارتکاز کے فارمولوں کی دستاویز ہے۔اس دستاویز کا مطالعہ کرنے کے لیئے بہترین ذریعہ مراقبہ ہے۔