Topics
دوستوں کی صحبت میں بیٹھ کر وہی رجحانات اور خیالات پیدا ہوتے ہیں جو دوستوں
میں کام کر رہے ہیں قلبی لگاوَ اسی سے بڑھانا چاہیے جس کا ذوق افکار و خیا لات اور
دوڑ دھوپ اسوہَ حسنہ کے مطابق ہوں۔
خواجہ شمس الدین عظیمی
روحانیت
تفکر، فہم اور ارتکاز کے فارمولوں کی دستاویز ہے۔اس دستاویز کا مطالعہ کرنے کے
لیئے بہترین ذریعہ مراقبہ ہے۔