Topics
تجلی کی ایک نقش ہے جو اپنے اندر مکمل معنویت کے
ساتھ ساتھ خدوخالاور حرکت رکھتی ہے تمام اسماء یا صفات کی تجلیاں انسان کی روح کے
اندر نقش ہیں۔
خواجہ شمس الدین عظیمی
روحانیت
تفکر، فہم اور ارتکاز کے فارمولوں کی دستاویز ہے۔اس دستاویز کا مطالعہ کرنے کے
لیئے بہترین ذریعہ مراقبہ ہے۔