Topics
اسباب و وسائل جب تک دنیا میں موجود ہیں دنیا
موجود رہے گی جو وسائل موجود ہیں وہ پیدا ہوتے رہے گے اور ان سے دنیا میں رہنے
والوں کو فائدہ پہنچتا رہے گا۔
خواجہ شمس الدین عظیمی
روحانیت
تفکر، فہم اور ارتکاز کے فارمولوں کی دستاویز ہے۔اس دستاویز کا مطالعہ کرنے کے
لیئے بہترین ذریعہ مراقبہ ہے۔