Topics
شگوفے اور خار پھول اور کانٹے اپنی ذات میں ایک محسوساتی ردعمل ہیں ردعمل
طرز فکر کی نشاندہی کرتا ہے۔طرز فکر میں ایمان،یقین،مشاہدہ موجود ہے تو آدم کی
اولاد سکون آشنا ہے۔طرز فکریں بے یقینی،شک اور کور چشمی ہے تو زندگی کانٹوں بھری
سیج ہے ہر کروٹ لہو لہو اور ہر سانس فنا ہے۔
خواجہ شمس الدین عظیمی
روحانیت
تفکر، فہم اور ارتکاز کے فارمولوں کی دستاویز ہے۔اس دستاویز کا مطالعہ کرنے کے
لیئے بہترین ذریعہ مراقبہ ہے۔