Topics
ہم اعمال کے ظاہری پہلو کو تو بہت اہمیت دیتے ہیں،مگر باطن میں بہتے ہوئے
سمندر سے ایک قطرہ آب بھی نہیں پیتے۔
خواجہ شمس الدین عظیمی
روحانیت
تفکر، فہم اور ارتکاز کے فارمولوں کی دستاویز ہے۔اس دستاویز کا مطالعہ کرنے کے
لیئے بہترین ذریعہ مراقبہ ہے۔