Topics
اللہ کی امانت قبول کرکے اس کی حفاظت نہ کرنی اور اس سے فائدہ نہ اٹھانا
کفرانِ نعمت ہے۔ جب کہ کفران نعمت ناشکری ہے ۔جو بندہ شکر گذار نہیں ہوتا سکون اس
سے روٹھ جاتا ہے۔ مصائب و آلام اس کا گھیراؤ کر لیتے ہیں اور آدمی قیدو بند کی
زندگی میں ایڑیاں رگڑ رگڑ کر مر جاتاہے۔
خواجہ شمس الدین عظیمی
روحانیت
تفکر، فہم اور ارتکاز کے فارمولوں کی دستاویز ہے۔اس دستاویز کا مطالعہ کرنے کے
لیئے بہترین ذریعہ مراقبہ ہے۔