Topics
نفرت
سب سے بڑی بد بختی ہے کہ نفرت انسان کو خالق اکبر اللہ سے دور کر دیتی ہے۔یہ دوری
اسے اشرف المخلوقات کے دائرے سے نکال کر حیوانات اور درندگی کی صف میں کھڑا کر
دیتی ہے۔
خواجہ شمس الدین عظیمی
روحانیت
تفکر، فہم اور ارتکاز کے فارمولوں کی دستاویز ہے۔اس دستاویز کا مطالعہ کرنے کے
لیئے بہترین ذریعہ مراقبہ ہے۔