Topics

کائنات کے رموز

اللہ کو پہچاننے کے لئے خود کو پہچاننا ضروری ہے خود کو پہچاننا دراصل کائنات کے رموز کو جاننا پہچاننا ہے کائنات کے رموز سے واقفیت  کائنات کے اوپر حکمرانی ہے کائنات پر حکمران بندہ ہی اللہ کا نائب  اور خلیفہ ہے۔

Topics


Bare Bachon Ke Liye

خواجہ شمس الدین عظیمی


روحانیت تفکر، فہم اور ارتکاز کے فارمولوں کی دستاویز ہے۔اس دستاویز کا مطالعہ کرنے کے لیئے بہترین ذریعہ مراقبہ ہے۔