Topics
کسی محرومی یا ناکامی کا افسوس لاحاصل اور خلاف عقل ہے
محروم تمناوں ناکام خواہشات اور اس قسم کے تصورات سے اس طرح گزر جانا چاہئے کہ طبعیت
اسکا اثر قبول نہ کرے۔
خواجہ شمس الدین عظیمی
روحانیت
تفکر، فہم اور ارتکاز کے فارمولوں کی دستاویز ہے۔اس دستاویز کا مطالعہ کرنے کے
لیئے بہترین ذریعہ مراقبہ ہے۔