Topics

ابلیسی طرزفکر

شیطانی تفکر،ابلیسی طرزفکر اور برائی کے تشخص کی سوچ یہ ہے کہ وہ اپنا عرفان اسطرح رکھتی ہے کہ اس جیسا کوئی نہیں ہے۔کبر و نخوت اسکی گردن کے پٹھوں کو تشنج میں مبتلا کر دیتی ہے چہرہ پر ملاحت،صباحت،اور معصومیت کی جگہ بدصورتی اور خشکی اپنا تسلط جما لیتی ہے۔

Topics


Bare Bachon Ke Liye

خواجہ شمس الدین عظیمی


روحانیت تفکر، فہم اور ارتکاز کے فارمولوں کی دستاویز ہے۔اس دستاویز کا مطالعہ کرنے کے لیئے بہترین ذریعہ مراقبہ ہے۔