Topics

قفل

جس شخص کو خداپسند کرتا ہے اس کے دل کا قفل کھول دیتا ہے اس کو  صدق و یقین بنا دیتا ہے اس کی عقل کو سلامتی ، زبان کو راستی، اخلاق میں استقامت، کان کو سماعت اور آنکھ کو می بصارت عطا کر دیتا ہے۔

Topics


Bare Bachon Ke Liye

خواجہ شمس الدین عظیمی


روحانیت تفکر، فہم اور ارتکاز کے فارمولوں کی دستاویز ہے۔اس دستاویز کا مطالعہ کرنے کے لیئے بہترین ذریعہ مراقبہ ہے۔