Topics
انسان کا کردار اس کی طرزفکر سے تعمیر ہوتا ہے ۔ طرز فکر میں اگرپیچ ہے تو
آدمی کا کردار بھی پرپیچ بن جاتا ہے ۔ طرز فکر الہٰی قانون کے مطابق راست ہے تو
بندے کی زندگی میں سادگی اور راست بازی کا رفرماہوتی ہے ۔ طرز فکر اگر سطحی ہے تو
بندہ سطحی طریقہ پر سوچتا ہے۔ طرزفکر میں گہرائی ہے تو بندہ شے کی حقیقت جاننے کے
لئے تفکر کرتا ہے ۔
خواجہ شمس الدین عظیمی
روحانیت
تفکر، فہم اور ارتکاز کے فارمولوں کی دستاویز ہے۔اس دستاویز کا مطالعہ کرنے کے
لیئے بہترین ذریعہ مراقبہ ہے۔