Topics

پانی کی فطرت

معاشرے میں وہی فرد ممتاز ہوتا ہے جو پانی کی فطرت کے مطابق زندگی گزارتا ہے اور جو اس سے انحراف کرتا ہے اس پر جمود طاری ہوجاتا ہے جہاں جمود ہو وہاں تعفن پھیل جاتا ہے اور یہ تعفن ہی اضطراب، پریشانی، بے چینی اور بیماری ہے۔ 


آدمی  جب زمین پر پہلا قدم رکھت ہے تووہ پھول کی طرح خوبصورت اور  کلیوں کی طرح معصوم  ہوتا ہے پھول میں  خو شبواس لئے ہوتی ہے کہ پھول لطیف خیالات کو کثیف معنی نہیں پہناتا، آدمی اس لئے بد صورت ہو جاتا ہے کہ لطیف اور پاکیزہ خیالات پر تہہ در تہہ کثافت کے ڈھیر جمع  کر دیتا ہے۔

Topics


Bare Bachon Ke Liye

خواجہ شمس الدین عظیمی


روحانیت تفکر، فہم اور ارتکاز کے فارمولوں کی دستاویز ہے۔اس دستاویز کا مطالعہ کرنے کے لیئے بہترین ذریعہ مراقبہ ہے۔