Topics
کاش میں درخت کا ایکپتہ ہوتا،جس پر شبنم موتی بن کر استراحت کرتی اور پرندے
شاخوں پر بیٹھ کر اللہ کی حمد و ثناء بیان کرتے،صبح دم پرندوں کے یہ ترانے میری
روح میں ایسی سرشاری پیدا کر دیتے کہ میں آسمان کی وسعتوں میں گم ہو کر اشرف
المخلوقات ہونے کا اعزاز واپس لے آتا۔
خواجہ شمس الدین عظیمی
روحانیت
تفکر، فہم اور ارتکاز کے فارمولوں کی دستاویز ہے۔اس دستاویز کا مطالعہ کرنے کے
لیئے بہترین ذریعہ مراقبہ ہے۔