Topics
خدا کی راہ میں جو کچھ خرچ کریں بے غرض اور لاگ کے بغیر خرچ کریں یہ آرزو ہر گز
نہ رکھیں کہ جن لوگوں کی آ پ نے اللہ کےلئے مد د کی ہے وہ آپ کے شکر گزار اور
احسان مند ہوں۔
خواجہ شمس الدین عظیمی
روحانیت
تفکر، فہم اور ارتکاز کے فارمولوں کی دستاویز ہے۔اس دستاویز کا مطالعہ کرنے کے
لیئے بہترین ذریعہ مراقبہ ہے۔