Topics
اللہ رگ جاں سے زیادہ قریب ہے۔اللہ ابتداء ہے اللہ انتہا ہے،اللہ ظاہر
ہے،اللہ باطن ہے،اللہ ہر چیز پر محیط ہے۔
خواجہ شمس الدین عظیمی
روحانیت
تفکر، فہم اور ارتکاز کے فارمولوں کی دستاویز ہے۔اس دستاویز کا مطالعہ کرنے کے
لیئے بہترین ذریعہ مراقبہ ہے۔