Topics
برائی اور گناہ انسان کی سرشت میں داخل ہیں لیکن انسان کا
ضمیر اللہ کےنور کا مسکن ہے ضمیر ایک نور باطن ہے جس سے انسان کے اندر نیکی کی مشعلیں
روشن ہوتی ہیں۔
خواجہ شمس الدین عظیمی
روحانیت
تفکر، فہم اور ارتکاز کے فارمولوں کی دستاویز ہے۔اس دستاویز کا مطالعہ کرنے کے
لیئے بہترین ذریعہ مراقبہ ہے۔