Topics

کانٹے

دنیا کانٹوں سے بھرا راستہ ہے اور پھولوں کی سیج ہے۔ ہر شخص کا اپنا انتخاب ہے۔ کوئی کانٹوں بھری زندگی کو گلے سے لگا لیتا اور کوئی خوشیوں بھری زندگی سے لطف اندوز ہوتاہے۔

Topics


Bare Bachon Ke Liye

خواجہ شمس الدین عظیمی


روحانیت تفکر، فہم اور ارتکاز کے فارمولوں کی دستاویز ہے۔اس دستاویز کا مطالعہ کرنے کے لیئے بہترین ذریعہ مراقبہ ہے۔