Topics

ضمیر

اے آدم زاد! میری بات پر دھیان دے،میں جو تیرا ضمیر ہوں۔تیرے اندر کی آواز ہوں۔تیرے باطن کی پکار ہوں،دیکھ میرا گلا نہ گھونٹ میری طرف متوجہ ہو،ورنہ تو اسی طرح مصائب کے اندھیروں میں بٹھکتا پھرے گا اور اندھوں کی طرح ٹھوکریں کھاتا رہے گا۔

Topics


Bare Bachon Ke Liye

خواجہ شمس الدین عظیمی


روحانیت تفکر، فہم اور ارتکاز کے فارمولوں کی دستاویز ہے۔اس دستاویز کا مطالعہ کرنے کے لیئے بہترین ذریعہ مراقبہ ہے۔