Topics
ہماری کائنات اللہ کی آواز ہے اللہ نے
جب اپنی آواز میں کن کیا تو ساری کائنات وجودمیں آگئی اللہ جب اپنا تعارف کراتا ہے
تو کہتا ہے کہ میں مخلوق کا دوست ہوں۔
خواجہ شمس الدین عظیمی
روحانیت
تفکر، فہم اور ارتکاز کے فارمولوں کی دستاویز ہے۔اس دستاویز کا مطالعہ کرنے کے
لیئے بہترین ذریعہ مراقبہ ہے۔