Topics

مستی و قلندری

بندہ کا سانس خالص شراب کے ایک گھونٹ ہےسوچ کی گہرائی  بتاتی ہے کہ ساری دنیا ہی خالص شراب ہے نظر آنے لگتی ہے۔ شراب کا یہی گھونٹ زندگی میں پنہاں اسرار کو میرے اوپر منکشف کرتا ہے ۔بندہ چاہے اسے مستی و قلندری میں گزار دے چاہے تو خود کو گمراہی میں دفن کردے۔

Topics


Bare Bachon Ke Liye

خواجہ شمس الدین عظیمی


روحانیت تفکر، فہم اور ارتکاز کے فارمولوں کی دستاویز ہے۔اس دستاویز کا مطالعہ کرنے کے لیئے بہترین ذریعہ مراقبہ ہے۔