Topics

محبت

محبت حق اور عقیدت تین رخ ہیں جو ہر انسان کے اندر رواں دواں رہتے  ہیں ، کبھی یہ رخ تالاب کی صورت میں ہوتے ہیں ، کبھی ندی نالوں آبشاروں کی شکل اختیار کر لیتے ہیں اور بھی سمندر بن جاتے ہیں اور جب یہ رخ سمند رہتے ہیں توده عشق سے گزر کر عقیدت کے دائرے میں داخل ہو جاتا  ہے۔

Topics


Bare Bachon Ke Liye

خواجہ شمس الدین عظیمی


روحانیت تفکر، فہم اور ارتکاز کے فارمولوں کی دستاویز ہے۔اس دستاویز کا مطالعہ کرنے کے لیئے بہترین ذریعہ مراقبہ ہے۔