Topics
بندے کے اوپر اللہ کا یہ حق ہے کہ
بندے کو اللہ کی ذات اور صفات کی معرفت حاصل ہو ، اس کا دل اللہ کی محبت سے سرشار
ہو اس کے اندر عبادتوں کاذوق اور اللہ کے عرفان کا تجسس کروٹیں لیتا ہو۔
خواجہ شمس الدین عظیمی
روحانیت
تفکر، فہم اور ارتکاز کے فارمولوں کی دستاویز ہے۔اس دستاویز کا مطالعہ کرنے کے
لیئے بہترین ذریعہ مراقبہ ہے۔