Topics

بہادری

بہادری یہ ہے کہ کبرونخوت اور خوش پندی سے خود کو بچاتے رہیں اور با تخصیص الله کی مخلوق سے محبت کریں ہر  آدم زاد کا احترام کریں اور جو اپنے لئے چاہیں وہ اپنے بھائیوں کے لئے چاہیں۔

Topics


Bare Bachon Ke Liye

خواجہ شمس الدین عظیمی


روحانیت تفکر، فہم اور ارتکاز کے فارمولوں کی دستاویز ہے۔اس دستاویز کا مطالعہ کرنے کے لیئے بہترین ذریعہ مراقبہ ہے۔