Topics
جو
کچھ باطن میں ہے وہی ظاہر میں ہے ۔ جو چیز باطن میں نہیں ہے وہ ظاہر میں بھی موجود
نہیں ہے۔ گویا باطن رخ اصل ہے ۔ اور کسی شخص کا باطنی رخ ہی اس کی اصل اور روح ہے .
خواجہ شمس الدین عظیمی
روحانیت
تفکر، فہم اور ارتکاز کے فارمولوں کی دستاویز ہے۔اس دستاویز کا مطالعہ کرنے کے
لیئے بہترین ذریعہ مراقبہ ہے۔