Topics
احکام
خداوندی انسانوں کی بھلائی کے لئے ہے اس کے حکم کے کسی بھی حرف میں کسی بھی لفظ
میں کوئی تغیر نہیں ہوتا حق تعالیٰ اپنے قوانین کو بدلتا نہیں۔
خواجہ شمس الدین عظیمی
روحانیت
تفکر، فہم اور ارتکاز کے فارمولوں کی دستاویز ہے۔اس دستاویز کا مطالعہ کرنے کے
لیئے بہترین ذریعہ مراقبہ ہے۔