Topics
کسی چیز سے فائدہ اٹھانے کے لئے ضروری
ہے کہ اس چیز کے اندر کام کرنے والے اوصاف ، اس کی حقیقت اور اس کی ماہیت سے وقوف حاصل ہو۔
خواجہ شمس الدین عظیمی
روحانیت
تفکر، فہم اور ارتکاز کے فارمولوں کی دستاویز ہے۔اس دستاویز کا مطالعہ کرنے کے
لیئے بہترین ذریعہ مراقبہ ہے۔