Topics

سوچ

 انسان کے اندر سوچ اور تفکر کا شعور متحرک ہو جاتا ہے تو اس کی نظر اس کی فہم اس کا ادراک اور اس کی بصیرت اسے اس طرف متوجه کرتی ہے کہ با اختیار انسان مجبور میں ہے اور یہ مجبور ہونا اس بات کی دلیل ہے کہ ہماری تمام زندگی کا کنٹرول کسی ایسی ہستی کے ہاتھ میں ہے جس کا اختیار کائنات کے اوپر محیط ہے۔

Topics


Bare Bachon Ke Liye

خواجہ شمس الدین عظیمی


روحانیت تفکر، فہم اور ارتکاز کے فارمولوں کی دستاویز ہے۔اس دستاویز کا مطالعہ کرنے کے لیئے بہترین ذریعہ مراقبہ ہے۔