Topics

جھوٹ سچ

یہ ایک مسلمہ ہے کہ خیرات کرنے والے لوگ کبھی مفلس نہیں ہوتے زندگی کے اعمال میں جھوٹ کی تھوڑی سے آمیزش بھی قول و فعل میں تضاد پیدا کر دیتی ہے سچ ایک ایسی حقیقت ہے جو زمین کے ایک ایک ذرہ کو منور کرتی رہتی ہے اور زمین کا ایک ایک ذرہ پکار کر اعلان کرتا ہے کہ یہ انسان سچ کا پیامبر ہے۔

Topics


Bare Bachon Ke Liye

خواجہ شمس الدین عظیمی


روحانیت تفکر، فہم اور ارتکاز کے فارمولوں کی دستاویز ہے۔اس دستاویز کا مطالعہ کرنے کے لیئے بہترین ذریعہ مراقبہ ہے۔