Topics
فطرت میں ہم اپنا مقام رکھتے ہیں ۔ یہ مقام ہمیں ایک ہستی
نے جو تمام نوعوں سے ماوراء ہے اور تمام افرادِ کائنات پر فضیلت رکھتی ہے۔عطاء کیا
ہے اور یہ عطاایک فاضل عقل اور تفکر کرنے کی صلاحیت ہے۔
خواجہ شمس الدین عظیمی
روحانیت
تفکر، فہم اور ارتکاز کے فارمولوں کی دستاویز ہے۔اس دستاویز کا مطالعہ کرنے کے
لیئے بہترین ذریعہ مراقبہ ہے۔