Topics

روح کی تلاش

آؤ اپنی اس میراث کو تا لا ش کر یں جس کے متحمل سماوات اور ارض  اور پہاڑبھی نہیں ہو سکے ،وہ میرا ث جس کے سامنے آسمان ،زمین ،ستارے ، شمس  وقمر سب مسخر ہیں ۔ یہ  اس امانت کی امین ہماری روح ہے۔

Topics


Bare Bachon Ke Liye

خواجہ شمس الدین عظیمی


روحانیت تفکر، فہم اور ارتکاز کے فارمولوں کی دستاویز ہے۔اس دستاویز کا مطالعہ کرنے کے لیئے بہترین ذریعہ مراقبہ ہے۔