Topics

اطمینان قلب

جب مٹی کا پتلا اور خواہشات کا خول محل توجہ نہیں رہا،تو پتلے کے اندر موجود روح الہی آشکار ہوئی اور نظر اس کے جلال و جمال سے خیرہ ہو گئ۔خفی جلی ہو گیا اور غیب شہود بن گیا۔محدودیت لامحدودیت سے مغلوب ہو گئ اور خوف و حزن کی جگہ خوشی،سرشاری اور اطمینان قلب نے لےلی۔

Topics


Bare Bachon Ke Liye

خواجہ شمس الدین عظیمی


روحانیت تفکر، فہم اور ارتکاز کے فارمولوں کی دستاویز ہے۔اس دستاویز کا مطالعہ کرنے کے لیئے بہترین ذریعہ مراقبہ ہے۔