Topics

انسان کی پیدائش

جب ہم کسی چیز کے اندر اللہ کی صفات تلاش کر تے ہیں تو ہمارے اوپر یہ منکشف ہو جا تا ہے کہ پو ری کا ئنات موجود ہے ۔ کا ئنات میں جو کچھ بنا یا گیا ہے یا زمین میں جو کچھ موجود ہے سب انسان کے لئے تخلیق کیا گیا ہے  ۔

Topics


Bare Bachon Ke Liye

خواجہ شمس الدین عظیمی


روحانیت تفکر، فہم اور ارتکاز کے فارمولوں کی دستاویز ہے۔اس دستاویز کا مطالعہ کرنے کے لیئے بہترین ذریعہ مراقبہ ہے۔