Topics
عدم تحفظ کا احساس انسان کود یمک بن کر چاٹ جاتا ہے اور
آدمی خود کو تنہا محسوس کرتے کرتے، خود سے
بیزار ہو جاتا ہے۔
خواجہ شمس الدین عظیمی
روحانیت
تفکر، فہم اور ارتکاز کے فارمولوں کی دستاویز ہے۔اس دستاویز کا مطالعہ کرنے کے
لیئے بہترین ذریعہ مراقبہ ہے۔