Topics

وحدانیت

حق تعالیٰ نے یہ کائنات اس لئے بنائی ہے کہ انسان وحدانیت کی پہچان لے قدرت کو مان لے اور اس مقصد کی خاطر مذاہب عالم وجود میں آتے ہیں۔مذہب کے بغیر انسان کائناتی سسٹم سے واقف نہیں ہوتا۔ جب وہ کائنات کو نہیں جان سکتا تو خالق کائنات کو کس طرح جانے اور پہچانے گا۔

Topics


Bare Bachon Ke Liye

خواجہ شمس الدین عظیمی


روحانیت تفکر، فہم اور ارتکاز کے فارمولوں کی دستاویز ہے۔اس دستاویز کا مطالعہ کرنے کے لیئے بہترین ذریعہ مراقبہ ہے۔