Topics
عقل
انسان کو ترقی کی منزل پر پہنچا کر وحدانیت سے غافل کر دیتی ہے عقل انسان کو سیدھِ
راہ بھی دیکھاتی ہے اور الٹی بھی جب سے انسان نے اس حسین کائنات میں قدم رکھاہے
عقل اس کی دوست بھی ہے اور دشمن بھی اگر انسان نے عقل سے خدا کو پہچانا ہے تو اسی
کے بل بُوتے پر خدا کے وجود سے انکار بھی کیا ہے۔
خواجہ شمس الدین عظیمی
روحانیت
تفکر، فہم اور ارتکاز کے فارمولوں کی دستاویز ہے۔اس دستاویز کا مطالعہ کرنے کے
لیئے بہترین ذریعہ مراقبہ ہے۔