Topics
مجبت اور خلوص کے جواب میں ہمیشہ محبت اور خلوص ملتا ہے
لیکن شرط یہ ہے کہ جس ے محبت کی جاۓ، اس کے سا تھ مخلص ہو غرض کے سا تھ محبت میں خلوص نہیں ہو تا۔
خواجہ شمس الدین عظیمی
روحانیت
تفکر، فہم اور ارتکاز کے فارمولوں کی دستاویز ہے۔اس دستاویز کا مطالعہ کرنے کے
لیئے بہترین ذریعہ مراقبہ ہے۔