Topics
اے محدود شعور میں بند آدمی ! دنیا نہ خوبصورت ہے اور نہ بد صورت ہے تونے خیال میں جیسے معنی
پہنا دیئے ، وہی تیری دنیا ہے تیرے اندر
ہی سب کچھ ہے اندر کا انسان جب روٹھ جاتا ہے تو آدمی بد صورت اور گندگی کا ڈھیر بن
جاتا ہے۔
خواجہ شمس الدین عظیمی
روحانیت
تفکر، فہم اور ارتکاز کے فارمولوں کی دستاویز ہے۔اس دستاویز کا مطالعہ کرنے کے
لیئے بہترین ذریعہ مراقبہ ہے۔