ازل میں جو کتاب لکھی گئ ہے اس میں جہاں زحمت اور رحمت کی دو طرزیں متعین
ہیں وہاں اس بات کی وضاحت بھی ہے کہ بندہ اپنا اختیار استعمال کر کے اپنے لیے کسی
ایک طرز کا انتخاب کر سکتا ہے۔
خواجہ شمس الدین عظیمی
روحانیت
تفکر، فہم اور ارتکاز کے فارمولوں کی دستاویز ہے۔اس دستاویز کا مطالعہ کرنے کے
لیئے بہترین ذریعہ مراقبہ ہے۔
Searching, Please wait..