Topics
اللہ
تعالی کے حکم سے سیدنا حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنی امت کے لیے بلخصوص اور نوع
انسانی کے لیے بلعموم ایسے روشن اور واضح اصول مرتب کیئے ہیں جن پر عمل کر کے ہم
ذہنی کشاکش،اعصابی کش مکش الجھنوں اور پریشانیوں سے محفوظ و مامون ہو سکتے ہیں۔
خواجہ شمس الدین عظیمی
روحانیت
تفکر، فہم اور ارتکاز کے فارمولوں کی دستاویز ہے۔اس دستاویز کا مطالعہ کرنے کے
لیئے بہترین ذریعہ مراقبہ ہے۔