Topics
آسمانی صحائف میں بتایا گیا ہے کہ وسائل پر حکمرانی یہ ہے کہ اردہ کے ساتھ
وسائل حرکت میں آ جاتے ہیں۔ارادہ کیا ہے؟ ارادہ روح کی لا متناہی تخلیقی صفات کا
مظاہرہ ہے۔
خواجہ شمس الدین عظیمی
روحانیت
تفکر، فہم اور ارتکاز کے فارمولوں کی دستاویز ہے۔اس دستاویز کا مطالعہ کرنے کے
لیئے بہترین ذریعہ مراقبہ ہے۔