Topics
جن لوگوں کے اوپر وجدان کی دنیا روشن ہو گئ ان لوگوں کے اندر خدا کے عدم وجود
کے بارے میں شکوک و شبہات ختم ہو جاتے ہیں۔
خواجہ شمس الدین عظیمی
روحانیت
تفکر، فہم اور ارتکاز کے فارمولوں کی دستاویز ہے۔اس دستاویز کا مطالعہ کرنے کے
لیئے بہترین ذریعہ مراقبہ ہے۔