Topics
جذبات کی نادرستگی سے انسان سختی،ناہمواری،منافقت،کور چشمی کبرونخوت حرص و طمع
اور احساس برتری یا احساس کمتری کا ایک فعال کردار بن جاتا ہے ایسا کردار جسکو
شیطان ذریت ابلیس میں شامل کر کے اس سے اپنے مشن کا کام لیتا ہے۔
خواجہ شمس الدین عظیمی
روحانیت
تفکر، فہم اور ارتکاز کے فارمولوں کی دستاویز ہے۔اس دستاویز کا مطالعہ کرنے کے
لیئے بہترین ذریعہ مراقبہ ہے۔