Topics
اعصابی تناو آدمی کے اندر ڈر اور خوف مسلط کر دیتا ہے۔زندگی میں غم اور خوف کی
آمیزش آدمی کی تصویر کو بدصورت،بدہیبت اور مسخ کرتی رہتی ہے۔
خواجہ شمس الدین عظیمی
روحانیت
تفکر، فہم اور ارتکاز کے فارمولوں کی دستاویز ہے۔اس دستاویز کا مطالعہ کرنے کے
لیئے بہترین ذریعہ مراقبہ ہے۔