Topics
جب تک آدمی کے یقین
میں یہ بات رہی ہے کہ چیزوں کا موجود ہونایا چیزوں کا عدم میں چلے جانااللہ کی طرف سے ہے۔ اس وقت تک زبان کی مرکزیت قائم
رہتی ہے اور جب یہ یقین غیر مستحکم ہو کر
ٹوٹ جاتا ہے توآدمی ایسے عقیدے اور ایسے
وسوسوں میں گر فتار ہو جاتا ہے جس کا نتیجہ پریشان ہوتی ہے، غم اور خوف ہوتا ہے۔
خواجہ شمس الدین عظیمی
روحانیت
تفکر، فہم اور ارتکاز کے فارمولوں کی دستاویز ہے۔اس دستاویز کا مطالعہ کرنے کے
لیئے بہترین ذریعہ مراقبہ ہے۔