Topics
وہ خداجو ہمارارب
ہے جو ہمارے لئے ہر طرح کے وسائل پیدا کرتا ہے اور میں زندگی کے نئے نئے مراحل اور
نئے نئے تجربات سے گزار تار ہتا ہے بلا شک و شبہ ہمارادوست ہے۔
خواجہ شمس الدین عظیمی
روحانیت
تفکر، فہم اور ارتکاز کے فارمولوں کی دستاویز ہے۔اس دستاویز کا مطالعہ کرنے کے
لیئے بہترین ذریعہ مراقبہ ہے۔