Topics
گناہوں
کی تاریکی انسان کے اندر روشنی کو دھندلا دیتی ہے کوتاہیوں اور خطاؤں سے آدمی
کثافتوں،اندھیروں اور تعفن سے قریب ہوجاتا ہے اور اللہ کانور اس سے دور ہو جاتا
ہے۔
خواجہ شمس الدین عظیمی
روحانیت
تفکر، فہم اور ارتکاز کے فارمولوں کی دستاویز ہے۔اس دستاویز کا مطالعہ کرنے کے
لیئے بہترین ذریعہ مراقبہ ہے۔