Topics
کتابکا علم سیکھ کر بندہ ایسی مسند
پر قیام فرما ہو جاتا ہے جہاں اسے کائنات میں تصرف کرنے کی صلاحیتودیعت کر دی جاتی
ہے۔
خواجہ شمس الدین عظیمی
روحانیت
تفکر، فہم اور ارتکاز کے فارمولوں کی دستاویز ہے۔اس دستاویز کا مطالعہ کرنے کے
لیئے بہترین ذریعہ مراقبہ ہے۔